کیہ توانوں لبلبے دے کینسر دی علامتاں دا پتہ اے؟

تھوڑا وقت نکالیں اور ان کے بارے میں جانیں۔ لبلبے کے کینسر کی پانچ سالہ زندہ رہنے کی شرح یوکے کے سارے 22 سب سے عام کینسرز میں سب سے کم ہے، جس کی بنیادی وجہ دیر سے تشخیص ہے۔ لبلبے کے کینسر کی پانچ سالہ زندہ رہنے کی شرح اس وقت 7.9 فیصد ہے۔ ہماری معلومات پولش میں دیکھیں۔

  • ہر روز 29 لوگوں میں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔
  • جن لوگوں میں جلدی تشخیص ہو جاتی ہے، ان میں پانچ سال سے زیادہ زندہ رہنے کے امکانات 30 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔
  • علامتوں اور نشانیوں کا علم ہونے کا مطلب ہے کہ آپ جلد مناسب کارروائی کر سکتے ہیں۔

Urdu Signs & Symptoms poster

ساڈے کول ہور وسائل وی دستیاب نیں پر اوہ ایس ویلے صرف انگریزی وچ نیں۔